مقبول گروپ
- ہوم
- مقبول گروپ
- گروپ کے بارے میں
- کام کے علاقوں
- مالیات
- خبریں اور واقعات
- رابطہ کریں
مقبول گروپ سے خوش آمدید
مقبول ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ ایک معروف پبلک لمیٹڈ کمپنی. اپنے آ پر یشنز کا آغاز 1958میں ایک سوت کی کٹائی کے یونٹ اللہ وسایا ٹیکسٹائل ملز اینڈ فینشینگ ملز لمیٹڈ کے ساتھ کیا۔ اس گروپ نے ناصرف سوت کی کٹا ئی کےآپر یشنز میں بلکہ دیگر شعبوں میں بھی وسعت حاصل کی ہے۔ جیسے کہ کپاس کی جینیگ، تیل نکالنے، آٹے کی چکی اور دیگر تجارتی سر گر میاں۔