چیئر مین

تنویر احمد شیخ ملک کے ایک مشہور صنعت کار ہیں انہوں نے اوہائیویونیورسٹی سے ایڈمن میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ وہ بہت کامیابی سے ساتھ1981کے بعد سے اپنے گروپ کے صنعتی یونٹس کو چلا رہے ہیں۔ وہ الیکٹرک پاور لمیٹڈ کے رکنی منتخب بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیرمین بھی ہیں۔ وہ پاکستانی حکومت کی نجکاری کمیٹی کے بورڈ کے رکن بھی ہیں۔ وہ گزشتہ دو سال سے ایف پی سی سی آئی (فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کے فوری سابق صدر ہیں۔ وہ آئی سی سی آئی (اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کے نائب صد ر بھی ہیں جس میں انھوں نے OIC(آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز) کی نمائندگی کی۔ وہ FPCCI کے نائب صدر بھی منتخب ہوئے اور انہوں نے 2001-2002کی مدت میں بھرپور خدمت کی ان کی ان اعلیٰ خدمات کی بنا پر صدر پاکستان نے انہیں 2003میں گولڈ میڈل سے نوازا۔
وہ 1988میں تجارت اور صنعت ملتان چیمبر کے صدر بھی رہے۔ وہ ایک انسان دوست شخصیت ہیں اور حلال ویلفیئر کے ساتھ بھی وابستہ رہے ہیں۔ وہ ایک مقامی تنظیم فاطمید فاؤنڈیشن (جو کہ تھیلسیمیا کے مریضوں کا علاج کرتی ہے) کے مرکزی بھی ہیں۔ انہیں نے FPCCSکے صدر ہونے کی حیثیت سے بے شمار غیر ملکی کاروباری دورے بھی کیے ہیں انہیں نے کامیابی سے مختلف قومی اور بین الاقوامی فورموں پر پاکستان بزنس اور کامرس کے مفاد کی نمائندگی کی۔ وہ پاکستان، ترکی اور افغانستان کی صنعتوں پر مشتمل استنبول فورم کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

Scroll to Top