محمود مقبول ملز لمیٹڈ فلورفِلنگ مِلنگ

فلور مل کا  آغاز 1971میں کیا گیا۔ تب سے یہ یونٹ گند م کی پسائی کے ساتھ سا تھ دوسری مصنوعات بنانے میں مصروف ہے۔ مل کی صلاحیت 240  میٹرک گندم روزانہ پیسنا ہے جو اِسے جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی مل بناتاہے۔ یونٹ مارکیٹ کے مطا بق اور حالات کے لحاظ سے آٹے کے مختلف بلینڈز بناتا ہے آٹے کی اعلیٰ معیار کی وجہ سے پاکستان بھر میں ہمارے وسیع پیمانے پر بھروسہ مند گاہک ہیں۔

Scroll to Top