تعارف

کمپنی نے 1958 میں اللہ وسایا ٹیکسٹائیل اینڈ مل کے تعاون سے قائم کی گئی۔ 1958سے ہی اس گروپ نے کپاس کی حیٹنگ کٹائی مل اور اس کے علاوہ ٹیکسٹائیل مل کے شعبے میں بہت و سعت اور تر قی حاصل کی ہے۔

فی الحال مقبول گروپ ٹیکسٹائل مینوفیکچرنگ کی صلاحیت 75372ہے جس میں تین یونٹ PC(پولیسٹر کاٹن) CVC(چیف ویلیو یارن) پیداوار میں مصروف ہیں جب کہ دیگر یونٹ باقی شعبہ سے منسلک سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

Scroll to Top