- ہوم
- مقبول ملز آئل ایکسٹریکشن
مقبول ملز آئل ایکسٹریکشن
مقبول گروپ نے 2012 میں تیل نکالنے کا یونٹ لگا کے اپنے کارو بار کو مزید وسیع کیا تب سے یہ یونٹ خوردنی بیچو ں سے تیل نکالنے میں مصروف ہے۔ یہ گروپ مقامی سپا ئیز اور غیر ممالک مختلف قسم کے بیج حاصل کر تا ہے۔ جیساکہ کینیڈا، آسڑیلیا، یو کرائن ایشا ئی
ممالک اور بیج کی خر ید اری میں کچھ حصے بھی شامل ہیں۔ خام مال یہ یونٹ خا م مال کی دستیابی کی مناسبت سے پورا سا ل کام کرتا ہے۔
یو نٹ میں صحیح معیار اور وقت پر کھیپ دستیاب کر نے کے لئے بیج سپلائیر کمپنیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہوتا ہے۔ یو نٹ رواں سال کے موسم پر منحصر بیجوں کی مختلف اقسام پر کا روائی کی صلاحیت ہے۔ سورج مکھی، سرسوں، پوست اور کپاس کے بیجوں کا استعمال کرتا ہے۔